رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے نیویارک میں افغان کرکٹر راشد خان سے ملاقات کی، جس کی تصویر انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اپنی بیٹی راہا کے ساتھ نیویارک میں طویل چھٹیوں پر ہیں۔ حال ہی میں، دونوں نے کچھ وقت افغان کرکٹر راشد خان کے ساتھ گزارا، جنہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی۔
تینوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کرکٹر راشد خان نے اپنے کیپشن میں لکھا، “بالی ووڈ کے سب سے بڑے اسٹارز ، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سے مل کر بہت اچھا لگا۔”
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں














