Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بُری خبر

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 2750 سے زائد میں فروخت ہورہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2400 روپے ہے۔

دوسری جانب کپڑے دھونے والے سرف کی قیمت 600 سے بڑھ کر 905 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں