Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی چوری کرنے والوں کی شامت آگئی

بجلی چوری کرنے والوں کی شامت آگئی ہے۔

فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری دے دی ہے۔

چیئرمین فیسکو نے کہا کہ بجلی چوری کی اطلاع دینے والے شہری کو ریکوری کی رقم کا ایک فیصد انعام دیا جائے گا جب کہ بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرنے والی فیسکو ٹیموں کو بھی انعام ملے گا۔

چیئرمین فیسکو کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کی اطلاع دینے والے کا نام بھی خفیہ رکھا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں