Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز 24 قیراط سونے کی قیمت دو لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ رہی جبکہ 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 185,167 روپے فی تولہ ہے۔

اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 173,182 جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 158,751 روپے ہے۔

30 ستمبر تک صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت دو لاکھ 3 ہزار ریکارڈ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ ایک ماہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 36 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں