گھی کی قیمتوں سے متعلق عوام کے لئے اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔
بی آئی ایس پی رجسٹر صارفین کیلئے قیمت 325 روپے فی کلو کی کر دی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















