مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی سے نئی قیمت 486 روپے ہو گئی ہے۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کی کمی کے بعد 304 روپے فی کلو تک آگئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے307 روپے فی درجن کی سطح پر آگئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















