Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں تین بڑے گاڑیوں کے اسمبلرز نے عارضی طور پر اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا

ملک میں تین بڑے گاڑیوں کے اسمبلرز نے عارضی طور پر اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹرز 17 اکتوبر سے 17 نومبر تک آپریشنز بند رکھے گی۔

ہوندا کی جانب سے 24 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک آپریشنز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پاک سوزوکی کی جانب سے 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک آپریشنز بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ کمپنیز کی جانب سے یہ فیصلہ خام مال کی عدم دستیابی اور امپورٹ میں مسائل کے باعث کیا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں