Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 12.92 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 13 اکتوبر 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.71 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

 اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.20 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں