بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیمنٹ، سریا، بجری، بلاک اور اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ملک میں سیمنٹ کی بوری 1200 روپے، سریا 270 روپے فی کلو، اینٹ فی ہزار 15000 روپے، بجری 125 فی فٹ ریت کا ٹرالا 18000 روپے کا ہو چکا ہے۔
مٹیریل مہنگا ہونے کے بعد تعمیراتی کام بند ہونے کی وجہ سے مزدور طبقہ پریشانی میں مبتلا ہے۔
بڑھتی مہنگائی اور بلڈنگ مٹیریل مہنگانے ہونے باعث مستریوں نے اپنی اجرت میں بھی اضافہ کر لیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















