Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے موٹرسائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کردیا۔

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل جی ڈی 110 کی نئی قیمت جاری کر دی ہے۔

کمپنی کی جانب سے سوزوکی جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت پاکستان میں 3 لاکھ 52 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سوزوکی جی ڈی 110 ایس صارفین میں اپنی فیول ایوریج کے باعث مقبولیت کا الگ مقام رکھتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں