Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی تعیناتی ہوگئی

توصیف احمد کو پی سی بی نے چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا کہ توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔

یاد رہے کہ انضمام الحق کے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں