Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سرکاری، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 روپے ہو گی۔

یاد رہے کہ وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے بجٹ میں مقرر کی گئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں