بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں 50 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے جس سے پاکستان میں لوہے کی قیمت میں 30 ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 70 ہزارہو گئی ہے۔
رواں سال تعمیراتی شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، بجری اور سیمنٹ وغیرہ کی قیمتیں بھی آسمان پر جا پہنچی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















