دوایک جیسی تصویروں میں معمولی سے چند فرق تلاش کرنا ایک بہترین مشغلہ رہا ہے اور اگر اس میں وقت کی تاکید بھی کر دی جائے کہ اتنے سیکنڈ میں یہ ٹاسک مکمل کرنا ہے تو یہ آپ کی تجسس کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔
اسپاٹ دی ڈیفرنس پہیلیاں بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر کے درمیان فرق کی شناخت کرنے کی صلاحیت کو جانچنے کے لیے بہترین ٹولز ہیں۔ اس چیلنج کا سب سے دلچسپ حصہ یہ ہے کہ ناظرین کے سامنے پیش کی گئی تصاویر تقریباً ایک جیسی نظر آتی ہیں اور ان کے درمیان فرق کو تلاش کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
اسی طرح یہاں پر دو تصاویرپیش کی جارہی ہے اس تصویر میں 1 فرق موجود ہے، کیا آپ اس کو 8 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

کام آسان ہے، دونوں تصاویر کو غور سے دیکھیں آپ کو مختلف رنگوں، اشکال، سائز، پوزیشنز یہاں تک کہ موجود یا غیر موجود چیزوں جیسے فرق بھی دکھائی دے سکتے ہیں۔
کیا آپ نے تمام فرق تلاش کرلیے؟
اگر نہیں ملے تو نیچے جواب موجود ہے۔





















