Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ کے بعد 7 روپے کی جبکہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 50 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کمی سے نئی قیمت 463 روپے ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریٹیل میں زندہ مرغی 5 روپے سستی ہونے کے بعد 319 روپے کلو پر آگئی ہے۔