Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا میں موجود 10 خوبصورت ترین پرندے کون سے ہیں؟

پرندے خوبصورتی کی اعلیٰ مثال ہیں، رنگ برنگے، نازک چال چلنے والے اور خوبصورت لمبی دم اور پروں والے پرندے ہر آنکھ کو بھا جاتے ہیں۔

تو آج ہم آپ کو 10 ایسے پرندوں کے نام بتائیں گے اور اُن کی تصاویر بھی دکھاتے ہیں جن کی خوبصورتی آپ کو حیران کردے گی۔

وکٹوریا کراؤنڈ پیجن

فائل فوٹو

سپینگلیڈ کوٹنگا

فائل فوٹو

اسکارلٹ مکاؤ

فائل فوٹو

رسپلینڈنٹ کیوٹزیلا

فائل فوٹو

مینڈرین ڈک

فائل فوٹو

کیل بلڈ ٹوکن

فائل فوٹو

ہوڈڈ پیٹا

فائل فوٹو

گولڈن پیسینٹ

فائل فوٹو

بلیو برڈ آف پیراڈائز

فائل فوٹو

اینڈین کوک آف دی راک

فائل فوٹو

متعلقہ خبریں