Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج  کر دیں جبکہ تفصیلی وجوہات تحریری فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری شامل تھے۔

 

متعلقہ خبریں