26 minutes ago
43 minutes ago
2 hours ago
11 hours ago
12 hours ago
14 hours ago
16 hours ago
بولان میں ڈپٹی کمشنر کچھی ہاؤس کے سامنے دستی بم حملہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بولان میں ہونے والے دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں آج اب تک مجموعی طور پر 10 دستی بم حملے ہوئے ہیں۔