قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت کے حامل آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اپنے دونوں دامادوں کے ساتھ بیڈ منٹن کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی اپنے دامادوں کرکٹر شاہین آفریدی اور نصیر ناصر کے ہمراہ کراچی کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بیڈ منٹن کھیل رہے ہیں۔
View this post on Instagram
داماد اور سسر کی محبت سے بھرپور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram


















