Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے۔

کاروبار کا اختتام 228 پوائنٹس پر ہوا، کے ایس ای 100 انڈیکس 78 ہزار کی سطح بحال کرتے ہوئے 78 ہزار 105 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں انڈیکس 78 ہزار 709 کی بلند سطح پر بھی ٹریڈ ہوا، مارکیٹ میں 19 ارب روپے کے 58 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

مارکیٹ میں 226 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 162 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔