پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آخری روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
100 انڈیکس 217 پوائنٹس کی کمی کے بعد 81 ہزار 440 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز انڈیکس 81 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



















