Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس، سمیر احمد سید نئے سی او او کرکٹ بورڈ تعینات

چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی کی زیر صدارت پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوااجلاس ہوا جس میں سمیر احمد سید کو  نیا سی او او کرکٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا۔۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سمیر احمد سید کو نیا سی او او ، جبکہ سلمان نصیر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل تعینات کر دیا گیا،  بورڈ آف گورنرز نے اجلاس میں باقاعدہ منظوری دی۔

اجلاس میں بورڈ آف گورنرز کے رکن سجاد کھوکھر ، تنویر پانہزائی ، طارق سرور، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی، جبکہ بی او جی کے چند اراکین کی آن لائن شرکت۔

متعلقہ خبریں