پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے سیشن میں تیزی نے 100 انڈیکس کو نئے ریکارڈ تک پہنچا دیا۔
پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 799 پوائنٹس کے اضافہ سے 1 لاکھ 9 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا۔



















