پاکستان ایئرفورس نے صرف دو دن میں سچائی دنیا کے سامنے رکھ دی، بھارتی کہانی ابھی تک ادھوری۔ ایئر میں دھماکا،وہ الفاظ جو بھارتی پروپیگنڈا چھپا نہ سکا۔
سچ بولنا جرات مانگتا ہے، جو بھارت کے پاس نہیں،پاکستان نے ثبوت دیے، بھارت اب بھی کہانیاں سنا رہا ہے،حقیقت کی گونج بھارتی جھوٹ کو ہمیشہ بے نقاب کر دیتی ہے۔
دنیا کو پہلگام واقعے کے بعدبھارتی بیانیے پرکوئی اعتبار نہیں
نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی(NIA) نے اب تک پہلگام واقعے کی سچائی جاننے کی کوشش نہ کی، کس سے ڈر ہے؟دنیا کو اب بھارتی بیانیے پر اعتبار نہیں، کیونکہ %99 جھوٹ پر مبنی ہیں۔
بھارت کو اپنے جھوٹ چھپانے کے لیے سوشل میڈیا بھی ناکافی پڑ گیا۔پاکستان نے دنیا کو ثبوت دیے، بھارت نے سناٹے کو ترجیح دی۔
سچائی چھپانے کی ہر کوشش میں نئی رسوائی بھارتی مقدر
جب حقیقت بولے، تو بھارتی نعرے بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔سچائی کو چھپانے کی ہر کوشش ایک نئی رسوائی کو جنم دیتی ہے۔
بھارت اپنے عوام سے کس بات کا سچ چھپا رہا ہے؟ مودی کے نعرے، نہ طیارے بچا سکے، نہ عزت ،بھارتی پروپیگنڈے کی دیواریں حقیقت کے سامنے ریزہ ریزہ۔
حقیقت ہمیشہ سامنے آتی ہے، چاہے بھارت کتنا بھی چھپائے،بھارت کے جھوٹ کا پردہ، سچائی کی روشنی سے جل کر راکھ پوگہاْ
جوسچ پاکستان نے دنیا کو دکھایا، بھارت اب تک اس کا سامنا نہ کر سکا۔سچ کو دبانے والے، تاریخ میں ہمیشہ بے نقاب ہوئے ہیں۔


















