Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبرست تیزی کا رجحان رہا، اورمارکیٹ ایک ہی دن میں دو نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب رہی، آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی 1700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اور ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 60 پھر 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

مارکیٹ میں اس وقت ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 61 ہزار پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں