Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گیزر کے بغیر پانی گرم کرنے کا طریقہ

آج ہم آپکو گیزر کے بغیر پانی گرم کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ 

آج کل بازار میں الیکٹرک انسٹنٹ واٹر ہیٹر دستیاب ہے جو بجلی کی مدد سے چلتا ہے۔

پانی کے نل کی جگہ اس کو لگالیں پھر پانی استعمال کریں تو وہ گرم آتا ہے۔

اس کا درجہ حرارت اپنے حساب سے سیٹ کرلیں، نہ ہو گیزر کی جھنجھٹ اور نہ فکر۔

اس سے گیس کے اضافی بل کی فکر بھی نہیں ہوگی اور یہ بجلی کے یونٹ بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے تمام شہروں میں گیس ناپید، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ساتھ ہی ساتھ گرم پانی کے لئے انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا، بس نل کھولو اور گرم پانی حاضر۔

متعلقہ خبریں