Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ترکی کے عجیب و غریب رواج جن میں چھُپے راز آپ کو بھی حیران کر دیں گے

آج ہم آپکو ترکی کے عجیب و غریب رواج کے بارے میں بتائیں گے جن میں چھُپے راز آپ کو بھی حیران کر دیں گے۔

40 نمبر کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے

نمبر 40 ترک لوگوں کے لیے خوش قسمت نمبر سمجھا جاتا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی بھی چیز کو 40 بار دہرائیں گے تو وہ سچ ہو جائے گی۔

El significado del número 40 | Página12

اس عقیدے کی ابتداء اس حقیقت سے ہوتی تھی کہ جب نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم 40 سال کے تھے تو انہوں نے قرآن حاصل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کے باتھ روم میں بلب کیوں نہیں ہوتے؟ جانیے

چھوٹے ٹیولپ کے شیشوں میں چائے

اگرچہ آپ ترکی کو ان کی کافی کے لیے جانتے ہوں گے لیکن 96 فیصد آبادی روزانہ کم از کم ایک کپ چائے پیتی ہے۔

ترکی کی چائے مضبوط اور کڑک ہوتی ہے اور وہ اسے چھوٹے ٹیولپ کے شیشوں میں ہی پیش کرتے ہیں۔

انتقال پر حلوہ پیش کیا جاتا ہے

ترکی میں جب کوئی انتقال کر جاتا ہے تو اس دوران لوگوں کو حلوہ پیش کیا جاتا ہے۔

ٹوائلٹ کموڈ میں لگا ایک چھوٹا پائپ

ترکی میں بیت الخلاء کے بارے میں پوچھے جانے والے عام سوالات میں سے ایک ٹوائلٹ کموڈ میں لگے اس چھوٹے سے پائپ کے بارے میں ہے۔

ایسے کموڈ ترکی میں پائے جاتے ہیں تاکہ اس سے مزید آسانی پیدا ہوسکے۔

متعلقہ خبریں