مسلمان پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پائلٹ کو دورانِ پرواز قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پائلٹ پورے دل کے ساتھ قرآن کی تلاوت کرنے میں مشغول نظر آرہا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جبکہ صارفین کی جانب سے تعریفی جملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
