Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی کے نرم و ملائم بستر پر آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو

بلی کی نرم و ملائم بستر پر آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی نرم و ملائم بستر پر بڑے مزے سے آرام کررہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1616907457888124928

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی شاہانہ انداز میں بہترین کمرے میں نرم و ملائم بستر پر برے مزے کے ساتھ اپنی نیندیں پوری کررہی ہے۔

 بلی کی اس ویـڈیو کو وشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس دلچسپ ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 ایک صارف نے بلی کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلیاں ہم سے بہتر طریقے سے رہتی ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ بلی ہی ٹھیک ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/204874/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں