Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کیکڑا تلاش کرسکتے ہیں؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

اس تصویر کو دیکھیں اور اس میں چھُپا کیکڑا تلاش کریں اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے۔

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ 11 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا سانپ تلاش کرسکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

Jagranjosh

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ 8 سیکنڈ میں کرسمس ٹری کے اندر چھُپے سانتا کلاز کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اب تلاش کر پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Jagranjosh

متعلقہ خبریں