آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پُراسرار نمبر 14344 کا کیا مطلب ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ پر یہ نمبرز 14344 وائرل ہو رہے ہیں جس کا مطلب جان کر آپ دہنگ رہ جائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان نمبرز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جس کا مطلب ہر کوئی جاننے کی کوشش کر رہا ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ پر 14344 نمبر دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے تو پڑھیں۔
یہ بھی پڑھیں: 2014 میں انتقال کرجانے والا شخص ریسٹورنٹ میں موجود، پُراسرار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وائرل نمبرز کا مطلب
14344 کا مطلب ہے ’میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں یا کرتی ہوں۔‘
لیکن کیسے؟ دراصل نمبر 143 کوڈ میں کہا جارہا ہے ’میں تم سے پیار کرتا ہوں۔‘
نمبر 14344 میں 1 میں ایک لفظ، لوو میں چار الفاظ ’یو‘ میں تین الفاظ، ویری میں بھی چار الفاظ اور ’مچ‘ میں بھی چار ہی الفاظ شامل ہیں۔




















