Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنگل میں لگی خوفناک آتشزدگی کے باوجود ٹریفک رواں دواں

ہم نے جنگل میں لگنے والی آگ کے بارے میں دیکھا اور سنا ہے اور اس آگ کے بارے میں بھی جو رہائشی علاقوں کے قریب بھڑک اٹھی اور اسے لپیٹ میں لے لیا۔

سب سے حالیہ رپورٹ امریکہ اور مغربی یورپ سے ملی ہیں۔

جنگل کی آگ تیزی سے پھیلتی ہے اور اس پر قابو پانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

بستیوں میں پھیلنے والی آگ زیادہ سنگین ہوتی ہے کیونکہ بوڑھوں، خواتین اور بچوں سمیت متعدد لوگوں کی زندگیوں کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رات کے وقت ایک گاڑی دکھائی دے رہی ہے، لیکن آگ لگنے سے پودے اور درخت جل رہے ہیں جس کی وجہ سے سڑک روشن ہے اور ٹریفک معمول کی طرح رواں دوں ہے۔

خواہ یہ قدرت کا قہر ہو یا انسان کی بنائی ہوئی آفت، کوئی خوشگوار نظارہ پیش نہیں کرتا۔

متعلقہ خبریں