سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں رات کے وقت سڑک پر ایک گاڑی دکھائی دے رہی ہے لیکن آگ کی شدت کی وجہ سے سڑک چمک رہی ہے۔
آگ نے سڑک کے اطراف پر موجود پودوں اور درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی سڑک پر اپنی منزل کی جانب گامزن ہے لیکن قدرت کا قہر کا منظر لوگوں کے دل دہلا رہا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
— Vicious Videos (@ViciousVideos) February 8, 2023




















