Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ پہاڑ پر کار چلا کر ڈرائیور نے سب کو حیران کردیا

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جسے دیکھ کر آپ ڈرائیور کی مہارت کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور کس طرح مہارت کے ساتھ اپنی گاڑی کو ایک سیدھی پہاڑ پر روڈ سمجھ کر چلاتا ہے۔ جسے دیکھ کر تقریباً سب ہی حیران رہ گئے۔

اس ویڈیو پر دنیا بھر کے لاکھوں افراد کے لائیکس اور کمنٹس آچکے ہیں اور سب ڈرائیور کی تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرائیور کی چھیڑ چھاڑ سے بچنے کیلئے لڑکی نے تیز رفتار آٹورکشا سے چھلانگ لگا دی، دردناک ویڈیو وائرل

 

متعلقہ خبریں