Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت میں چائے والا ’لگژری مرسڈیز‘ کا مالک بن گیا

بھارت میں چائے فروخت کرنے والا ایک کروڑ کی مالیت کی برانڈ نیو لگژری بینز مرسڈیز کا مالک بن گیا۔

چائے والا کی اس مرسڈیز کی تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

نوجوان پرفل بلور کی کہانی بھی دلچسپ ہے، اس نے سال 2017 میں ایم بی اے  کے لیے سی اے ٹی  کے امتحان میں ناکامی کے بعد اپنا چائے کا اسٹال شروع کیا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Prafull Billore (@prafullmbachaiwala)

اس کے بعد سے انہوں نے چائے والا کے نام سے شہرت حاصل کی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Prafull Billore (@prafullmbachaiwala)

پرفول بلور حقیقتا ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ایم بی اے کی تعلیمی ڈگری ہولڈر نہیں ہیں مگر چونکہ وہ احمد آباد کے رہائشی ہیں اس لیے ایم بی ائے یعنی مسٹر بلور احمد آباد کے نام سے مشہور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ارشد خان ’چائے والا‘ برطانیہ میں اپنا کیفےکھولنے کیلئے تیار

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Prafull Billore (@prafullmbachaiwala)

ایم بی اے چائے والا  اب سوشل میڈیا کا ایک جانا پہچانا نام بن چکا ہے جس کی کمپنی کے بھارت  کے 50 سے زیادہ شہروں میں 200 سے زائد آوٹ لیٹس ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Prafull Billore (@prafullmbachaiwala)

 

متعلقہ خبریں