Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ ’سر کٹی مچھلی‘ کی تیراکی، حقیقت یا فسانہ؟

سوشل میڈیا پر ایسی ایک انوکھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مچھلی پانی میں تیراکی کرنے میں مصروف رہے لیکن اس کا سر موجود نہیں ہے۔

مچھلی کی یہ ویڈیو دیکھنے والوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبو رکر ہی ہے، جسے اب تک  لاکھوں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

 تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی بات سامنے نہیں آئی کہ یہ ویڈیو اصل ہے یا بنائی گئی ہے۔ لیکن اس کے باوجود سوشل میڈیا صارفین اسے دیکھنے کے بعد اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلیٹ میں رکھی مچھلی کا حملہ، ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں