Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پانی کی ٹینکی میں بال کیوں لگانی چاہیے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پانی کی ٹینکی میں بال کیوں لگانی چاہیے۔

پاکستان بالخصوص کراچی کے اکثر گھروں کے چھتوں پر نیلی ٹینکیاں نصب ہوتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی کی ٹینکی میں بال کیوں لگانی چاہیے؟

ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

بعض اوقات پانی کا فلو زیادہ ہو جاتا ہے اس کو کم کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ بن جاتا ہے۔

اس قسم کے مسائل کا ممکنہ حل شاید آپ کو نیچے دی گئی اس ویڈیو میں مل جائے۔

ٹینک زیادہ بھر جائے اور پانی باہر نکلنے کی صورت میں فلوٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ایک قسم کا والو ہوتا ہے جس کے آگے بال نما گول دائرہ ہوتا ہے جس کی مدد سے پانی کی سطح کو برابر کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانی والی ٹینکی میں یہ لائن کیوں ہوتی ہیں؟

متعلقہ خبریں