Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سانپ اور بلی کے درمیان لڑائی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سانپ اور بلی کے درمیان لڑائی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں سانپ اور بلی کو لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سانپ نے بلی پر حملہ کیا جس کے بعد بلی نے بھی سانپ پر جوابی حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کی بکرے کے ساتھ موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شخص گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے دوڑتا ہوا آتا ہے لیکن گھوڑا اچھل کر اس کے چہرے پر لات مار کر اسے دور پھینک دیتا ہے۔

اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں