Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوکری سے برطرف کرنے پر ملازم نے انوکھا بدلہ لے لیا

نوکری سے برطرف کرنے پر ملازم نے انوکھا بدلہ لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کاریں دھونے کی سے نکالنے پر ایک شخص نے متعدد گاڑیوں پر تیزاب پھینک دیا۔

یہ انوکھا واقعہ بھارت کی ایک مقامی سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نوکری سے برطرف کرنے پر غصے میں آ کر 12 گاڑیوں پر تیزاب پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: برٹش کونسل کی نوکری چھوڑ کر چائے کا اسٹال کیوں لگایا؟

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوکری حاصل کرنے والے شخص نے سی وی دینے کا انوکھا طریقے نکال لیا

متعلقہ خبریں