Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہ اپریل کن دو ستاروں کیلئے بدقسمت ثابت ہوگا؟ ماہر نجوم کی پیشگوئی

ماہ اپریل کن دو ستاروں کیلئے بدقسمت ثابت ہوگا اس حوالے سے ماہر نجوم نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔

برج ثور

ان افراد کے لیے اپریل انتہائی بدقسمت مہینہ ثابت ہوسکتا ہے۔

یعنی ان کے کئی اٹکے ہوئے کام مکمل ہوسکتے ہیں جو انہیں خوشی دیں گے، لیکن آثار یہ بھی ہیں کہ یہ ماہ ان کے لیے بہت بدقسمت رہے گا۔

2022 آپ کے لیے کیسا رہے گا؟

یہ لوگ محسوس کریں گے کہ اس سال ان کی پیشہ ورانہ زندگی دوبارہ پٹری پر آ رہی ہے لیکن یہ جھٹکوں کے بغیر نہیں ہو گا۔

برج سنبلہ

علم نجوم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ برج سنبلہ کے افراد کے لیے 2023 یعنی رواں برس تین انتہائی بدقسمت مہینے ثابت ہوسکتے ہیں جن میں فروری، اپریل اور اکتوبر شامل ہیں۔

ان افراد کو اپریل میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگیوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

Virgo Season 2022 Horoscope: What to Expect Based on Your Zodiac Sign | Them

برج سنبلہ کے اپنے قریبی لوگوں سے تعلقات اچھے نظر نہیں آتے ہیں کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصے کے لیے اپنے پیاروں کی دیکھ بھال کرنا نظرانداز کر دیا ہے یا بھول گئے ہیں۔

لہٰذا اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ان افراد کو اپنے اندر فوری تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں