Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا گاڑی میں اے سی نہ چلانے سے واقعی پیٹرول کی بچت ہوتی ہے؟ اصل جواب جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گاڑی میں اے سی نہ چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے یا نہیں۔

گاڑیوں میں سفر کے دوران اے سی کا استعمال ضرور کیا جاتا ہے۔

امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن (اے اے اے) کے مطابق گاڑی کے اے سی چلنے کے باعث انجن پر معمولی دباؤ بڑھ جاتا ہے جس سے پیٹرول تھوڑا زیادہ استعمال ہونے لگتا ہے مگر بہت سے ڈرائیورز اس بات کا فرق واضح نہیں تلاش کرسکتے۔

اس کے لیے آپ کو اپنی گاڑی کی خصوصیات اور اے سی کمپریسر کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی معمولی بچت ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں