Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 11 سیکنڈ میں تصویر میں 5 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

آج ہم دو ایک جیسی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو 5 فرق تلاش کرنے ہیں۔

ہم نے آپ کو 11 سیکنڈ کا وقت دیا ہے جس میں آپ کو دونوں تصاویر کے درمیان تمام فرق تلاش کرنے ہیں۔

یہ تصاویر میں فرق تلاش کرنے والا گیم بچوں اور بڑوں دونوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف تفریح ​​کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے ورزش کی ایک اچھی شکل کے طور پر کام کرتا ہے۔

Jagranjosh

کیا آپ نے تصاویر میں موجود فرق تلاش کر لیے؟

اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Jagranjosh

متعلقہ خبریں