امریکی چیمپئن میکس پارک نے حیران کن طور پر 3.13 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرکے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کیا۔
21 سالہ نوجوان نے کیلیفورنیا میں پرائیڈ ان لانگ بیچ 2023 ایونٹ میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہونے کے لیے 2018 میں چین کے یوشینگ ڈو کے مقرر کردہ 3.47 سیکنڈ کے پچھلے معیار کو توڑ دیا۔ جیسے ہی اس کے کارنامے کی شدت واضح ہوئی، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















