Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ کان کے درد میں مبتلا شیر کا لندن کے چڑیا گھر میں آپریشن

کان کے درد میں مبتلا شیر کو لندن کے چڑیا گھر میں وہ آئی پی ٹریٹمنٹ دی گئی۔

13 سالہ بھانو نامی اس شیر کو کان میں شدید تکلیف کی وجہ سے  ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے باقاعدگی سے چڑیا گھر میں آکر معائنہ کیا اور کان کی طویل صفائی کی۔

 اس ایشیائی شیر کو کان میں انفیکشن ہوا ہے اور پچھلے سال ایک بڑے اسکین سے پتہ چلا کہ اس کے کان کی نالی غیر معمولی طور پر تنگ بھی تھی۔

یہ علاج لندن کے چڑیا گھر کے ڈاکٹروں کے طویل مدتی طبی منصوبے کا حصہ ہے تاکہ بھانو ( شیر) کو بہترین شکل میں تندرست وتوانا رکھا جا سکے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں