Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

22 سالہ نوجوان منگنی کی تقریب کے دوران چل بسا

مصر میں ایک 22 سالہ نوجوان اپنی منگنی کی تقریب کے دوران اچانک انتقال کرگیا۔

رپورٹ کے مطابق مصر کے شمال مشرق میں واقع پورٹ سعید گورنری میں ایک منگنی کی تقریب منعقد ہوئی جو کہ نوجوان صہیب خالد کی تھی۔

طبی معائنے کے مطابق موت کی وجہ دل کا دورہ پڑنا، دوران خون میں تیزی سے کمی اور اچانک حرکت قلب بند ہونا تھا__فوٹو: عرب میڈیا

تقریب کے دوران صہیب اپنی منگیتر کے ساتھ رقص کے دوران کے اچانک گر گیا۔

صہیب گرا تو اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کی۔

 طبی معائنے کے مطابق موت کی وجہ اچانک حرکت قلب بند ہونا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں