بھارتی طالبعلم کو اپنی کانووکیشن میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔
نرسی مونجی انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسٹڈیز ممبئی کے طالبعلم آریہ کوٹھاری بالی ووڈ کے مشہور گانے ”تینو لے کے“ پر ڈانس کرتے ہوئے ڈگری وصول کرنے پہنچے لیکن پروفیسرز نے انہیں ڈگری دینے سے انکار کر دیا۔
View this post on Instagram
طالبعلم کی جانب سے معافی مانگنے پر فیکلٹی نے انہیں ڈگری دیتے ہوئے متنبہ بھی کیا کہ آئندہ ایسے کاموں سے باز رہیں۔
اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصری کیے جارہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















