بھارتی شخص نے ایک ایسی انوکھی الیکٹرک رنگ بائیک تیار کی ہے کہ جسے سب دیکھتے ہی رہ گئے۔
بغیر کسی تربیت یا کورس کے آٹو مکینک کے طور پر کام کرنے والے نٹو بھائی جوکہ صرف ساتویں کلاس پاس ہیں ، نے اپنے فن ، ذہانت اور تربیت کے بلبوتے پر کچھ نیا کر نے کے جذبے کے باعث یہ رنگ بائیک تیارکی، جو کہ سڑکوں پر ایک عام بائیک کی طرح دوڑتی نظر آتی ہے۔
View this post on Instagram
یہ الیکٹرک سائیکل سڑک پر آتے ہی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہے۔ کیونکہ منفرد رنگ والی موٹر سائیکل کا ڈیزائن بھی اتنے ہی منفرد انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔
گیراج چلانے والے 65 سالہ نٹو بھائی 42 سال سے کار کی مرمت کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















