Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ اسکائی اور ونگ سوٹ ڈائیورز کا حیران کن مظاہرہ

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں اسکائی اور ونگ سوٹ ڈائیور کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ونگ سوٹ میں ملبوس فضائی بلندی پر اڑتے شخص پر ایک خاتون اسکائی ڈائیور چھلانگ لگاکر اس کی پیٹھ پر بحفاظت سوار ہو جاتا ہے۔

اس خطرناک فضائی کرتب نے سب کو حیران و پریشان ہی کر دیا۔

Jumping on another skydiver
byu/ImportantEffort4594 innextfuckinglevel

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں