Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جہاز پر سب سے آخر میں چڑھنے والے مسافر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟

جہاز کا سفر کس کو پسند نہیں ہوتا ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ وہ کم از کم ایک بار جہاز کا سفر ضرور کرے کیونکہ اس کا سفر ٹرین، بس اور دیگر گاڑیوں سے کافی مختلف ہوتا ہے۔

بیشتر افراد نے جہاز کا سفر کیا بھی ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ جہاز پر سب سے آخر میں چڑھنے والے مسافر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

جہاز پر فلائٹ کا وقت ہوتے ہی رش لگ جاتا ہے لیکن آپ سب سے آخر میں جہاز پر سوار ہوں۔

اس سے آپ بلاوجہ کی دھکم پیل سے بچ جائیں گے اور آرام سے اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھ سکیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں