Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیو آر کوڈ والا مہندی ڈیزائن ہوا وائرل

ایک ایسے دور میں جہاں ڈیجیٹل سہولت روایت کو پورا کرتی ہوئی نظر آرہی ہے وہیں ہاتھ پر کیو آر کوڈ پینٹ کیے جانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرتی ہوئی نظر آئی ہے جس میں ایک مہندی کی مدد سے ایک لڑکی کے ہاتھ پر QR کوڈ  بنایا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehndi by yash (@yash_mehndi)

ویڈیو کو یش نامی ایک مہندی آرٹسٹ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تھا اور اس ویڈیو نے بہت سے صارفین کی توجہ حاصل کی ہے تاہم، ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ QR کوڈ فعال نہیں ہے اور صرف تفریحی مقاصد کے لیے کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں